Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1409
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 3

Question 1 of 5

1

سچا ايمان کسں کا ہے

Select one of the following:

  • جو زکوۃ پابندی سےادا کرتا رہے

  • جو ہر وقت نماز پڑھتا رہے

  • جو اللہ کی عظمت کو پہچانے اور اس سے ڈرتے ہو ئے زندگی بسر کرے

Explanation

Question 2 of 5

1

رعد سے کيا مراد ہے

Select one or more of the following:

  • فرشتوں کے گروہ در گروہ

  • ایک قوم کا نام ہے

  • کڑک کے لئے متبادل لفظ

  • بادلوں کا فرشتہ ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

انسان اپنی حيثيت ميں کب پکا ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • جب وہ خود غرض ہو کر دوسروں سے فائدے اٹھانا چاہے

  • جب لوگ اسکو تحائف دينے لگيں

  • دوسروں کو نفع پہچانے والا ہو

Explanation

Question 4 of 5

1

سجدہ کتنے اعضاء پر ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • پانچ اعضاء پر

  • سات اعضاء پر

  • تين اعضاء پر

Explanation

Question 5 of 5

1

جب انسان علم سے عمل کي طرف آتا ہے تو۔۔۔

Select one or more of the following:

  • بہت خوش رہتا ہے

  • زندگی بہت آسان ہوجاتی ہے

  • انسان کا کھرا کھوٹا ہونا واضح ہو جاتا ہے

  • آزمائشیں آتی ہیں

Explanation