Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

66
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. Ash Shu'ara

Question 1 of 5

1

سورۃ الشعراء کس سورۃ کے بعد نازل ہوئی

Select one of the following:

  • سورۃ واقعہ کے بعد

  • سورۃ طٰہ کے بعد

  • سورۃ یٰسین کے بعد

Explanation

Question 2 of 5

1

وَإِذ نادىٰ رَبُّكَ موسىٰ ۔۔۔ یہ واقعہ کب پیش آیا؟

Select one of the following:

  • جب موسیٰؑ مصر سے مدین آرہے تھے

  • جب موسیٰؑ مصر سے سینا آرہے تھے

  • جب موسیٰؑ مدین سے مصر واپس آرہے تھے

Explanation

Question 3 of 5

1

اللہ کے کام کے لئے کیا چیزسب سے زیادہ ضروری ہے؟

Select one or more of the following:

  • انسانوں کی خیرخواہی

  • اللہ کے لئے خالص ہونا

  • اللہ کی مخلوق کی دل میں محبت رکھے

  • اچھی تعلیم

  • اعلیٰ خاندان

Explanation

Question 4 of 5

1

كَالطَّودِ العَظيمِ سے مراد ۔۔۔

Select one of the following:

  • بڑی فوج

  • بڑا سمندر

  • بڑا پہاڑ

Explanation

Question 5 of 5

1

لَأُقَطِّعَنَّ أَيدِيَكُم وَأَرجُلَكُم مِن خِلٰفٍ...سن کر جادوگروں نے کیا کہا

Select one or more of the following:

  • قالوا لا ضَيرَ ۖ إِنّا إِلىٰ رَبِّنا مُنقَلِبون

  • إِنّا لَنَحنُ الغٰلِبونَ

  • إِنّا نَطمَعُ أَن يَغفِرَ لَنا رَبُّنا خَطٰيٰنا

  • وَإِنّا لَجَميعٌ حٰذِرونَ

Explanation