Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1472
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 4

Question 1 of 5

1

ہمارے حسن سلوک کے اصل حقدار کون ہيں

Select one of the following:

  • ہمارے قریبی رشتے دار

  • ہمارے دوست

  • ہمارے پڑوسی

Explanation

Question 2 of 5

1

جوانی ميں عبادت کرنے والوں کی خاص جزا کيا ہوگی

Select one of the following:

  • عذاب سے حفاظت

  • نامہ اعمال دائيں ہاتھ ميں ملے گا

  • عرش کے سائے تلے جگہ ملے گی

Explanation

Question 3 of 5

1

جنت مين پودا لگانے والا کلمہ کون سا ہےْ

Select one of the following:

  • سبحان اللہ

  • لاحول ولا قوۃ الا باللہ

  • اللہ اکبر

Explanation

Question 4 of 5

1

کون سا شخص سب سے بڑا ظالم مانا جائيگا

Select one of the following:

  • رشتے داروں پر ظلم کرنے والا

  • دوسروں کا حق چھیننے والا

  • جسے اللہ کی بات بتائی جائے اور وہ منھ موڑلے

Explanation

Question 5 of 5

1

کسں چيز کے حصول کے لئے سب سے زیادہ صبر کرنا پڑتا ہے؟

Select one of the following:

  • علم

  • مال

  • محبت

Explanation