Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

20
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. Al Ankaboot Ayah 15 - 30

Question 1 of 5

1

اعبُدُوا" کااصطلاحی معنی۔۔وہ راستہ جس پر خوب چلنے کی وجہ سےراستہ ہموار ہوجائےـ"

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

نعمتوں کی بقا کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟

Select one of the following:

  • شکر ادا کرنا چاہیئے

  • دوسروں سے تذکرہ کرنا چاہیئے

  • صبر کرنا چاہیئے

Explanation

Question 3 of 5

1

.ابراہیمؑ کی مدد کیوں کی گئی؟

Select one or more of the following:

  • اللہ کے لئے بہت خالص تھے

  • انہوں نے بیت اللہ کی تعمیر کی

  • بندوں کے ساتھ خیر خواہ تھے

  • اسماعیلؑ کے والد تھے

Explanation

Question 4 of 5

1

أَوثٰنًا مَوَدَّةَ بَينِكُم ۔۔۔کی وجہ؟

Select one or more of the following:

  • آپس کے تعلقات

  • دنیاوی فائدے

  • شرک/بتوں کی محبت

  • خونی رشتے

Explanation

Question 5 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

فَـٔامَنَ لَهُ ( لوطٌ ۘ, ؑوَيَعقوبَ, ؑإِسحٰقَ ) وَقالَ إِنّى مُهاجِرٌ إِلىٰ رَبّى ۖ إِنَّهُ هُوَ العَزيزُ الحَكيمُ ‎

Explanation