Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1747
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 1

Question 1 of 5

1

قيامت سے کيا مراد ہے

Select one or more of the following:

  • ایسی جگہ جہاں بہت تباہی ہو

  • انسان کی موت کا دن

  • روزِ قيامت

  • چھن جانے والی نعمت

Explanation

Question 2 of 5

1

نبیﷺ نے موت کے بارے ميں کيا فرمايا

Select one of the following:

  • انسان کو خوشی دينے والی چيز

  • انسان کو دنیا میں الجھا لينے والی چیز

  • دنیا کی لذتوں کو توڑنے والی چيز

Explanation

Question 3 of 5

1

نبیﷺ نے کیا فرمایا’ عقلمند کون‘ ہے

Select one of the following:

  • جو بہت زیا دہ دولت جمع کرنا جانتا ہو

  • جو لوگوں کو باتوں سے خوش کرنا جانتا ہو

  • جو موت کو زیادہ یاد کرے اور اسکے بعد کے مراحل کی تیاری کرے

Explanation

Question 4 of 5

1

کافروں پر زمین کو گھٹانے سے کیا مراد ہے

Select one or more of the following:

  • زیادہ اہلِ عرب کے مسلمان ہونے کی وجہ سےکافروں کا گھیرا تنگ ہو رہا تھا

  • زمین تقسیم کر دی جا ئے گی

  • زمین پر کھیتی باڑی نہ کرنے دی جائے گی

  • بھی سکڑ رہی ہے physically زمین سائنس نے ثابت کردیا ہے کہ

Explanation

Question 5 of 5

1

با برکت کتاب کا حق کیسے ادا ہو سکتا ہے

Select one or more of the following:

  • اس کو پیار سے دیکھیں خوشی سے پڑھیں

  • خوبصورت غلافوں میں لپیٹ کر رکھیں

  • اس کو بوجھ نہ سمجھیں اور عمل کرکے حق ادا کریں

  • قرآن خوانی کیا کریں

Explanation