Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

954
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 3

Question 1 of 5

1

قیامت کے دن دودھ پلانے والی ماں کا بچے کے ساتھ کیا معاملہ ہوگا

Select one of the following:

  • بچے کا اور زیادہ خیال رکھے گی

  • اپنے ساتھ بچے کو چمٹالے گی

  • بچے سے غافل ہوجائے گی

Explanation

Question 2 of 5

1

جو لوگ صرف اچھے حالات میں اللہ کو یاد کریں اور آزمائش میں اللہ سے ناراض ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • اللہ تعالی ان کو بہت پسندکرتا ہے

  • اللہ تعالی ان کو بہت زیادہ نوازتا ہے

  • اللہ تعالی ان سے ،ان سے بھی بڑھ کر ناراض ہو جاتا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

جانور ہمارے لئے کب حلال ہوتے ہیں

Select one of the following:

  • جب کسی قصائی کے ذریعے اس کو ذبح کیا جائے

  • جب ہم بذاتِ خود اس کو ذبح کریں

  • جب اس پر اللہ کا نام لے کر ذبح کیا جائے

Explanation

Question 4 of 5

1

طواف کی کيا فضليت ہے

Select one of the following:

  • سات چکر ميں کوئی لغو بات نہ کرے تو غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب

  • ہر قدم پر دس گناہ مٹائے جاتے ہيں دس درجات بلند کئے جاتے ہیں

  • دس ہزار نيکياں لکھی جائيں گی

Explanation

Question 5 of 5

1

اپنے رب کی عبادت اور نیک کام کس لئے کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • تاکہ ماں باپ فخر سے لوگوں کو بتا سکيں ہمارے بچے ایسے کرتے ہيں

  • تاکہ لوگ تعریف کریں

  • تاکہ تم کو فلاح نصيب ہو اور تم کامياب ہو سکو

Explanation