Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1159
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 18 Part 3

Question 1 of 5

1

سورة النور کے احکامات کس درجے کے ہیں

Select one of the following:

  • فرض کے درجے کے

  • نفل درجے کے

  • سنت کے درجے کے

Explanation

Question 2 of 5

1

زنا کا جھوٹا الزام لگانے کی سزا کیاہے

Select one of the following:

  • اسی کوڑے

  • سو کوڑے

  • ساٹھ کوڑے

Explanation

Question 3 of 5

1

لعان میں گواہی کتنی قسموں پر دی جائےگی اور اسکا نکاح پر کیا اثر ہوگا

Select one of the following:

  • تین قسموں پر اور نکاح ٹوٹ جائے گا

  • چار قسموں پر اور نکاح ٹوٹ جائے گا

  • چار قسموں پر اور نکاح برقرار رہےگا

Explanation

Question 4 of 5

1

حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا پر (واقعہ افک) کس نے الزام لگایا تھا

Select one of the following:

  • عبداللہ بن ابی نے

  • مدینے کے تمام لوگوں نے

  • کفارمکہ نے

Explanation

Question 5 of 5

1

حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا دفاع کس نے کیا

Select one of the following:

  • نبیﷺ نے

  • حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے

  • خود اللہ تعالی نے

Explanation