Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

25
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

S. Al Ahzab Ayah - 49 - 52

Question 1 of 5

1

۔تُرْجِي۔۔جس کا روٹ ر ج و ْ رج أ اور معنی۔۔پیچھے ڈالنا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

اگر مرد کسی مومن عورت سے نکاح کرے اور اس کو چھونے سے پہلے طلاق دے دے تو۔۔

Select one of the following:

  • عورت پر عدت واجب ہے

  • عورت پرکوئی عدت نہیں

  • عورت پر تین حیض تک عدت ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

مال فئے کیا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • بغیرجنگ کے مسلمان دشمن کے مال پر قابض ہوئے

  • جو غنیمتیں جنگ میں حاصل ہوتی ہیں

  • بیت المال میں سے

Explanation

Question 4 of 5

1

۔ نبیﷺ کو کس چیز کی رخصت دی جا رہی ہے

Select one or more of the following:

  • آپﷺ چار سے زیادہ نکاح کرسکتے ہیں

  • آپﷺ اپنی ازواج کو تبدیل کرسکتے ہیں

  • وہ خواتین جو آپ کے ساتھ ہجرت کرکے آئیں

Explanation

Question 5 of 5

1

۔کون سی چیزیں آپﷺ کے کے لئے خاص ہے؟

Select one of the following:

  • صومِ وصال

  • تہجد کی نماز

  • زکوٰۃ اور صدقہ آپ اور آپ کے اہل کے لئے حرام ہے

  • آپﷺ کے اہل پر نان و نفقہ جائز نہیں ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation