Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1188
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 19 Part 3

Question 1 of 5

1

قلب سليم‘ سے مراد کون سا دل ہے؟ ’

Select one or more of the following:

  • اس شخص کا دل جس کا نام سليم ہو

  • جو زبان کا سچا ہو

  • جس کے دل ميں کوئی گناہ ،ظلم ،حسد،کينہ نہ ہو

  • ايسا دل جس ميں کوئی دھبہ نہ ہو

Explanation

Question 2 of 5

1

نبی ﷺ نے نماز ،روزے ،اور زکوۃ سے افضل عمل کونسا بتایا

Select one of the following:

  • صدقہ دینا

  • آپس ميں صلح کروانا

  • عمرہ کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

جنت کے دروازے کون سے دو دن ميں کھولے جاتے ہيں

Select one of the following:

  • پير اور جمعرات

  • منگل اور جمعرات

  • جمعرات اور جمعہ

Explanation

Question 4 of 5

1

قوم شعيب ميں عذاب کی وجہ کيا تھی

Select one of the following:

  • لواطت

  • انہوں نے اللہ کی اونٹنی کی کونچيں کاٹ ڈاليں

  • ناپ تول ميں کمی کرنا

Explanation

Question 5 of 5

1

وہ کون سا فعل ہے جو قيامت ميں اندھيروں کا باعث ہوگا

Select one of the following:

  • شراب نوشی

  • فحاشی

  • ظلم

Explanation