Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

28
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

S. As Fussilat Ayat 37 - 54

Question 1 of 5

1

عبادت کی بہترین شکل ہے

Select one of the following:

  • خشوع

  • نماز

  • سجدہ

Explanation

Question 2 of 5

1

دل کی بیماری کی ایک اہم وجہ ہے ....

Select one of the following:

  • دین سے دوری

  • صحت مند غذا نہ کھانا

  • قران نہ پڑھنا

Explanation

Question 3 of 5

1

يَسئَمون کا روٹ۔۔۔۔اور معنی ۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • س م و بلندی

  • س م و تم نام رکھتے ہو

  • س ء م کسی کام کو کرتے ہوے اکتا جانا

Explanation

Question 4 of 5

1

.........عقاب وہ سزا ہے جو

Select one of the following:

  • گناہ کی وجہ سے آتی ہے

  • گناہ کے پیچھے آتی ہے

  • گناہ کبیرہ کی وجہ سے آتی ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

...... قران

Select one of the following:

  • کافروں کے لے ہدایت اور مومنوں کے لے شفا

  • صرف متقی لوگوں کے لے ہدایت

  • سب لوگوں کے لے ہدایت اور شفا

Explanation