Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh of Zakat Quiz 2, created by Alhuda Whatsapp Courses on 11/02/2023.

1373
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
Close

Fiqh of Zakat Quiz 2

Question 1 of 5

1

قیامت کے دن ہم سے پانچ سوالات پوچھے جائیں گے کیا آپ کو ان میں سے کوئی سوال یہاں نظر آرہا ہے؟

Select one or more of the following:

  • مال کہاں سے کمایا

  • ایک ہفتے میں کتنے گھنٹے کام کیا

  • اوور ٹائم کتنا کیا

  • مال کہاں خرچ کیا

  • دنیا میں جاب کیا تھی

Explanation

Question 2 of 5

1

وہ شخص ملعون ہے جو۔۔۔۔

Select one of the following:

  • ربا (سود) سے کمائے

  • فجر کے وقت سویا رہے

  • حلال نہ کھاتا ہو

  • غریب ہو

Explanation

Question 3 of 5

1

دولت کمانے میں غیر قانونیْ حرام ذرائع میں کیا شامل ہے پانچ جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • پیسے پر سود کمایا جائے

  • رشوت لینا

  • حرام مال بیچنا

  • کام کئے بغیر تنخواہ لینا

  • ناقص اشیاء کو پوری قیمت پر فروخت کرنا

  • وراثت میں حصہ

  • فیملی اور دوستوں سے تحفے لینا

Explanation

Question 4 of 5

1

کون سا مال خرچ کرنا اللہ سبحانہ و تعالٰی کے نزدیک سب سے افضل ہے

Select one of the following:

  • بیوی بچوں پر خرچ

  • ماں پر خرچ کیا گیا پیسہ

  • سسرال پر خرچ کیا گیا پیسہ

  • غریبوں اور نادانوں پر خرچ کیا گیا پیسہ

Explanation

Question 5 of 5

1

تم میں سے بہترین وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے (ایک حدیث کے مطابق)

Select one of the following:

  • جو دوسروں کو کھانا کھلائے

  • وقت پر سوئے

  • بہت دعائیں کرتا ہو

  • عمرہ کے لئے ہر سال جائے

Explanation