Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

38
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 1 year ago
Close

S. Al Fajr - Al Balad

Question 1 of 5

1

..... ليال عشر سے مراد

Select one of the following:

  • رمضان کی آخری 10 راتیں

  • محرم الحرام کی ابتدائ 10 راتیں

  • ذی الحجه کی ابتدائ 10 راتیں

Explanation

Question 2 of 5

1

دنیا کی نعمتیں اور رتبہ

Select one of the following:

  • امتحان کے لئے ہيں

  • فخر اور شکر کے لئے ہیں

  • خوش اور لطف اندوز ہونے کے لئے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

تَحَٰٓضُّونَ کا مطلب ہے

Select one of the following:

  • حصہ دینا ح ض ض

  • رغبت د لانا ح ض ض

  • رغبت د لانا ح ض و

Explanation

Question 4 of 5

1

لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِى كَبَدٍ سے مراد

Select one of the following:

  • ہم نے انسان کو مشقت سے پیدا کیا

  • انسان کے لے دنیا مشقت کے لے بنائی

  • انسان کو جگر کے ساتھ پیدا کیا

Explanation

Question 5 of 5

1

شَفَتَيْنِ کا واحد

Select one of the following:

  • شَفَة

  • شفاع

  • شفاتان

Explanation