Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 6, created by Alhuda Whatsapp Courses on 04/05/2023.

1147
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses about 1 year ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 6

Question 1 of 5

1

...نماز اللہ سے ______ کا ذریعہ ہے

لیکچر میں سے جواب دیں

Select one of the following:

  • سرگوشی

  • خشوع

  • خوف

  • امید

Explanation

Question 2 of 5

1

جب بندہ ______ ہے تو اللہ اس سے منہ موڑ لیتا ہے

Select one of the following:

  • نماز میں منہ موڑتا

  • اللہ سے دعا نہیں کرتا

  • نماز نہیں پڑھتا

Explanation

Question 3 of 5

1

نماز کن کے لیے ہے

Select one of the following:

  • امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے

  • تمام انبیاء اور انکی اقوام کے لیے

  • امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قوم موسی کے لیے

Explanation

Question 4 of 5

1

کونسا جملا درست ہے

Select one of the following:

  • انبیا قبر میں بھی نماز پڑھتے ہیں

  • انبیا قبر میں بھی حج کرتے ہیں

  • انسان کا جسم مٹی پر حرام ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ پر ایمان لانا کیا ہے؟

سارے درست جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • للہ کی ذات پر ایمان

  • اللہ کی اسما و صفات پر ایمان

  • اللہ کی الوہیت پر ایمان

  • اللہ کی ربوبیت پر ایمان

Explanation