Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created 11 months ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 37, created by Alhuda Whatsapp Courses on 19/07/2023.

453
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses 11 months ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 37

Question 1 of 5

1

کس تشھد میں دعا کریں گے؟

Select one of the following:

  • دونوں میں جائز ہے

  • پہلے تشھد میں

  • آخری تشھد میں

Explanation

Question 2 of 5

1

درود میں اور دعا کے دوران رفع السبابہ کرنا ہو گا؟

Select one of the following:

  • جی ہاں

  • جی نہیں

  • مرضی ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

نماز کے آخری جلسے کو کیا کہتے ہیں؟

Select one of the following:

  • تورک

  • قعدہ

  • جلسہ

Explanation

Question 4 of 5

1

رفع الیدین کب کب کریں گے؟

چار جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • نماز کی ابتداء میں

  • رکوع میں جاتے ہوئے

  • رکوع سے اٹھتے ہوئے

  • دو رکعتوں کےبعد جب کھڑے ہوں

  • سجدے میں جا تے ہوئے

  • ہر رکعت کے شروع میں

Explanation

Question 5 of 5

1

آخری رکعت میں کیسے تشھد میں کیسے بیٹھیں گے؟

تین جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • دایاں پاوٴں کھڑا کرنا اور بایاں بچھا کر سرین پر بیٹھنا

  • دایاں پاوٴں اور بایاں بچھا کر سرین پر بیٹھنا

  • دونوں پاوٴں ایک جانب نکالنا

  • دونوں ایڑھیوں پر بیٹھنا

Explanation