Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by , created 10 months ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 40, created by Alhuda Whatsapp Courses on 01/08/2023.

329
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses 10 months ago
Close

Fiqh of Salah Quiz 40

Question 1 of 5

1

نماز میں اطمینان نہ ہو تو نماز کو کیا ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • نماز باطل ہو جاتی ہے

  • نماز قبول ہو جاتی ہے مگر ثواب کم ملتا ہے

  • کچھ نہیں ہوتا

Explanation

Question 2 of 5

1

کامیاب لوگ کون ہیں؟

Select one of the following:

  • جو فرائض پورے کر کے بھی ڈرتے رہتے ہیں

  • جو صرف نوافل ادا کرتے ہیں

  • جو کام کر کہ اس پر مطمئن ہو جاتے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

خشوع میں حائل ہونے والی سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟

Select one of the following:

  • شیطان

  • نفس

  • گناہ

Explanation

Question 4 of 5

1

خشوع کیا ہے ؟

دو جواب چنیں

Select one or more of the following:

  • عاجزی اور انکساری کے ساتھ اللہ کے آگے کھڑا ہونا

  • دل کا راغب ہونا

  • رونا

  • تمام ارکان ادا کرنا

Explanation

Question 5 of 5

1

خشوع کس کو واجب کردیتا ہے؟

Select one of the following:

  • جنت

  • ثواب

  • گناہوں کی معافی

Explanation