Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1568
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 1

Question 1 of 5

1

تلاوت کے بعد عملی کاموں ميں سب سے اہم کام کون سا ہے؟

Select one of the following:

  • روزہ

  • نماز

  • صدقہ

Explanation

Question 2 of 5

1

يہ کتاب يعنی قرآن کس کے لئے رحمت و نصيحت ہے؟

Select one of the following:

  • ايمان لانے والوں کے لئے

  • صلہ رحمی کرنے والوں کے لئے

  • ہر شخص کے لئے

Explanation

Question 3 of 5

1

جنت میں لے جانے والا کام کیا ہے

Select one of the following:

  • قربانی

  • راہبانہ زندگی

  • صبر وتوکل

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ کی رحمت اور بندے کے بیچ کیا چیز رکاوٹ بن جاتی ہے ؟

Select one of the following:

  • دنیا سے دلچسپی

  • ہمارے گناہ

  • عیش کی زندگی

Explanation

Question 5 of 5

1

محسن کون ہوتا ہے

Select one of the following:

  • جو تقوی والی زندگی گذارے

  • جو نمازی ہو

  • جو نہ اللہ کے راستے میں تھکے اور نہ شکوہ کرے

Explanation