Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

898
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 4

Question 1 of 5

1

کائنات کے ہر ذرے کی تسبیح کونسی ہے

Select one of the following:

  • سبحان اللہ وبحمدہ

  • سبحان اللہ العظيم

  • سبحان ربی الاعلیٰ

Explanation

Question 2 of 5

1

قرض حسنہ کس کو کہتے ہیں

Select one of the following:

  • رشتہ داروں پر مال خرچ کرنا

  • دین کے راستے میں مال خرچ کرنا

  • یتیموں، مسافروں اور مساکین پر مال خرچ کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

قیامت کے دن اپنے اعمال کے مطابق نور کس مقام پر ملے گا

Select one of the following:

  • پل صراط پر

  • میدان حشر میں داخل ہوتے ہی مل جائے گا

  • جنت کے دروازے پر ملےگا

Explanation

Question 4 of 5

1

نور حاصل کرنے کی دعا کب پڑھنی چاہئے

Select one of the following:

  • فجر کے فرضوں کے بعد

  • فجر کی سنتوں کے بعد

  • مغرب کی سنتوں کے بعد

Explanation

Question 5 of 5

1

عیسائیوں میں رہبانیت کہاں سے آئی

Select one of the following:

  • ان کی کتاب میں اس کا حکم دیا گیا تھا

  • ان کےعلاقہ میں پہلے ہی سے اس کا رواج تھا

  • اللہ کی خوشنودی پانے کے لئے انہوں نے خود ہی ایجاد کرلی تھی

Explanation