Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

670
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_ al-FatihahTafseer

Question 1 of 5

1

اُمّ القرآن‘ اور ’اُم الکتاب‘ کس سورۃ کو کہا گیا ہے’

Select one of the following:

  • سورۃ البقرہ

  • سورۃ اخلاص

  • سورۃ الفاتحہ

Explanation

Question 2 of 5

1

قرآنِ کریم پڑھنے سے پہلے کس عمل کا حکم دیا گیا ہے

Select one of the following:

  • سر ڈھانپنے کو

  • أعوذ باللہ من الشیطان الرجیم‘ پڑھنے کو ’

  • صرف’ بسم اللہ ‘ پڑھنے کو

Explanation

Question 3 of 5

1

افضل الدعاء ‘ حدیث میں کسے کہا گیا ہے’

Select one of the following:

  • الحمد للہ کو

  • بسم اللہ کو

  • أعوذ باللہ کو

Explanation

Question 4 of 5

1

انعام یافتہ لوگ کون ہیں

Select one of the following:

  • جنہیں خوب شہرت ملی

  • جنہیں دنیا میں مال اور عہدے ملتے رہے

  • انبیاء ، اولیاء ، صالحین ، شہداء، صدیقین

Explanation

Question 5 of 5

1

مغضوب علیہم‘ میں کس طرح کے لوگ شامل ہیں’

Select one of the following:

  • جو لوگ علم و ہدایت ملنے کے باوجود جان بوجھ کر غلط کام کرتے اور غلط راستے پر چلتے رہے

  • وہ قومیں جنہوں نے کفر کیا

  • تورات اور زبور کا انکار کرنے والے

Explanation