Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

212
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 3-6

Question 1 of 5

1

قصص‘ کا لفظی معنی ہے ’

Select one of the following:

  • کہانی

  • کسی چیز کی خوبصورتی

  • کسی چیز کے پیچھے لگنا

Explanation

Question 2 of 5

1

اس سورة کو احسن القصص کیوں کہا گیا

Select one of the following:

  • یوسف علیہ السلام کی خوبصورتی کی وجہ سے

  • یہ ایک بہت اچھی کہانی ہے جو کہ ہم تفریح کے لئے پڑھ سکتے ہیںں

  • یہ ايسی سورة ہے جو ایک کہانی ہے اور ایک ہی جگه ملتی ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ ...اس آیت میں’ نعمت‘ سے کس کی طرف اشارہ ہے

Select one of the following:

  • دولت

  • صحت

  • نبوت

Explanation

Question 4 of 5

1

خواب تین طرح کے ہوتے ہہیں، مندرجہ ذیل میں سے کون سا جواب درست نہیں ہے

Select one of the following:

  • شیطان کے وسوسے

  • اللہ کی بشارت

  • اچھا یا برا شگون

Explanation

Question 5 of 5

1

نبوت سے پہلے نبیوں کو کیا نظر آتا ہے

Select one of the following:

  • خوابوں کی تعبیر

  • فرشتے

  • سچے خواب

Explanation