Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

317
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 1-2

Question 1 of 5

1

نبیؐ سے یوسفؑ کے بارے میں کیوں سوال کیا گیا

Select one of the following:

  • وقت گزاری کے لیے مزیدار کہانی

  • آپؐ کی نبوت کی سچائی پرکھنے کے لئے

  • آپؐ سے دوستی بڑھانے کے لیے

Explanation

Question 2 of 5

1

الۤر‘ اور ’الۤم‘ کون سے حروف ہیں ’

Select one of the following:

  • حروف مقطعات

  • حروف اشارہ

  • حروف تہجی

Explanation

Question 3 of 5

1

تمام آسمانی کتابیں کس زبان میں اتریں

Select one of the following:

  • عربی

  • زمانے کی مشہور زبان میں

  • پیغمبر اور قوم کی زبان میں

Explanation

Question 4 of 5

1

عربی زبان کے محفوظ ہونے کی وجہ کیا ہے

Select one of the following:

  • عربی قرآن جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا

  • عربوں کی علمی کاوشیں

  • عربوں کی کثیر تعداد

Explanation

Question 5 of 5

1

دین کا اصل تقاضا کیا ہے

Select one of the following:

  • ہمارے رسم و رواج بدلنا

  • ہمارا حلیہ بدلنا

  • ہمارا دل بدلنا

Explanation