Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

112
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 21-23

Question 1 of 5

1

وَكَذلِكَ مَكَّنَّا لِيُوسُفَ فِى الاٌّرْض‘ اس طرح ہم نے یوسف کو اس ملک میں جگہ دی تاکہ وہ ۔۔۔۔۔’

Select one of the following:

  • دولت حاصل کرے

  • وہ زندگی کی حقیقت دیکھ سکے اور علم سیکھے

  • وہ اپنے خاندان کو بھی دوسرے ملک میں بلا سکے

Explanation

Question 2 of 5

1

الله ہمیں ایک موافق ماحول سے ایک غیر موافق ماحول میں کیوں ڈالتا ہے

Select one of the following:

  • ہمیں کسی بڑے مقصد کے لئے تیار کرنے کے لئے

  • ہمارے ساتھ دشمنمی کی وجہ سے

  • امتحان لینے کے لئے

Explanation

Question 3 of 5

1

تاویلِ الأحادیث ‘ سے کیا مراد ہے ’

Select one of the following:

  • نبوّت , حکمت

  • قوّت فاصلہ, نبوّت

  • معاملہ فہمی , باتوں کی تہہ تک پہنچنا

Explanation

Question 4 of 5

1

وَكَذلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ‘ یہاں ’الْمُحْسِنِينَ‘ کس کی طرف اشارہ کر رہا ہے ’

Select one of the following:

  • یعقوبؑ کی طرف کیونکہ وہ اپنے بیٹے کی دوری پر صبر کر رہے تھے

  • یوسفؑ کی طرف کیونکہ وہ اللہ کی بھیجی ہوئی آزمائش پر صبر کر رہے تھے بغیر کسی شکوے کے

  • یوسفؑ کے بھیجنے کی وجہ سے کہ ان کے والد آزمائش میں ڈالے گئے

Explanation

Question 5 of 5

1

وَرَاوَدَتْهُ ‘ سے کیا مراد ہے ’

Select one of the following:

  • باتوں سے پھسلا لینا

  • جھوٹ بول کر مکرنا

  • غصے سے ہاتھ ملنا

Explanation