Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

522
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 8-16

Question 1 of 5

1

یخٰدعون اجتماعی دھوکے کو کہتے ہیں جس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر کے دھوکہ دیا جاتا ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

الناس کا ایک روٹ ’ ن س ی ‘ ہے جس کے معنی ۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • بھول جانا

  • حرکت کرنا

  • خاموش رہنا

Explanation

Question 3 of 5

1

قرآن پاک کا یہ اسلوب ہے کہ بات کو سمجھانے کے لئے۔۔۔

Select one or more of the following:

  • اشاروں میں سمجھایا گیا ہے

  • مثالوں کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے

  • مختصراً بات کے ذریعے سمجھایا گیا ہے

  • منظم انداز اختیار کیا گیا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

منافقین سے معاملہ کرنے کا کیا طریقہ ہونا چاہیئے

Select one of the following:

  • قطع تعلق کرلیا جائے

  • بحث و مباحثہ کیا جائے

  • خود محتاط ہوجائے

Explanation

Question 5 of 5

1

وہ کون سی چیز ہے جو ایمان کو دل میں زندہ رکھتی ہے

Select one of the following:

  • شہوات

  • دین میں غور و فکر

  • شبہات

Explanation