Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

326
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 30-39

Question 1 of 5

1

خليفة" کا روٹ ہے ’ خ ل ف‘ جس میں’ ۃ ‘ مونث کے لئے آیا ہے"

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

’واذ قال ربک‘ میں ’ربک‘ کی نسبت ۔۔۔۔۔۔ کی طرف ہے

Select one of the following:

  • مؤمنوں

  • نبیﷺ

  • فرشتے

Explanation

Question 3 of 5

1

فرشتوں نے آدمؑ کی تخلیق کے بارے میں اللہ تعالی سے سوال کیا۔ کیوں؟

Select one of the following:

  • وہ آدمؑ سے حسد رکھتے تھے

  • انہیں آدمؑ کی تخلیق پر اعتراض تھا

  • وہ اللہ تعالی کی رائے جاننا چاہتے تھے

Explanation

Question 4 of 5

1

ابلیسی رویہ کیسا ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • اطاعت کا رویہ

  • سمعنا و اطعنا

  • تکبر کا رویہ

  • انکار کا رویہ

Explanation

Question 5 of 5

1

خوف اور غم سے بچنے کا طریقہ۔۔

Select one of the following:

  • Future planning اچھی

  • اللہ کی بھیجی ہوئی ہدایت کی پیروی

  • اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاں

Explanation