Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

144
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 104-112

Question 1 of 5

1

’نسخ ‘ کا معنی ۔۔۔۔۔۔’ایک چیزکو ہٹا کر دوسری کو اس کی جگہ لانا‘

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

خوفٌ ‘ میں تنوین ظاہر کرتا ہے کہ یہ۔۔۔۔'

Select one of the following:

  • اسمِ معرفہ ہے

  • فعلِ تاکید ہے

  • اسم نکرہ ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

دینی معاملات میں کیا چیز ناپسندیدہ ہے

Select one or more of the following:

  • سوال میں مطالبہ کا انداز

  • اہم معاملات کے بارے میں سوال کرنا

  • اعتراض کا انداز

  • ضرورتاً سوال کرنا

Explanation

Question 4 of 5

1

سنت کی پیروی کیسے ممکن ہے

Select one of the following:

  • عید میلاد النبی منا کر

  • نبیﷺ کے وسیلے سے دعا مانگ کر

  • حدود کا خیال رکھتے ہو ئے

Explanation

Question 5 of 5

1

یہود کی مسلمانوں سے حسد کی کیا وجہ تھی

Select one of the following:

  • کیونکہ مسلمان خوبصورت تھے

  • کیونکہ یہود کے نزدیک نبوت ان کا قومی حق تھا

  • کیونکہ مسلمان میں جنگ میں حصہ لیتے تھے

Explanation