Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

172
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 130-141

Question 1 of 5

1

دین کے معنی آخرت میں بدلہ کا دن اور دنیاوی معنوں میں عمل کرنا ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

حنیف کا روٹ ح ن ف جس کا معنی۔۔

Select one or more of the following:

  • سردارِ قرہش

  • صاحبِ استقامت

  • گمراہی سے ہدایت کی طرف آنے والا

  • صاحبِ شجاعت

Explanation

Question 3 of 5

1

اگر ہم اپنے بچوں کو دین سکھانا چاہتے ہیں تو ہمیں۔۔۔

Select one or more of the following:

  • انہیں وعظ اور نصیحت کرتے رہنا چاہیئے

  • اپنا اخلاق درست کرنا ہوگا

  • ان کے ساتھ نرمی کا معاملہ کرنا ہوگا۔

  • دوسرے بچوں کی مثالیں دینا چاہیئے

Explanation

Question 4 of 5

1

فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوا ۔۔۔ کس کے بارے میں کہا جا رہا ہے

Select one of the following:

  • آج کے مسلمانوں کے بارے میں

  • یہود اور نصاریٰ کے بارے میں

  • نبیﷺ اور صحابہؓ کے بارے میں

Explanation

Question 5 of 5

1

صبغة كیسا رنگ ہوتا ہے

Select one of the following:

  • دین کا رنگ جو کوشش کے ذریعے اپنے اوپر چڑھایا جائے

  • قدرتی رنگ جو انسان کو پیدایش پر ملتا ہے

  • لون کا دوسرا نام ہے

Explanation