Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

111
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 177-182

Question 1 of 5

1

برّ ‘ کا روٹ ’ ب ر ر ‘ ہے، جس کے معنی طبیعت کا ہر نیکی کی طرف میلان رہنا ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

قصاص کب واجب ہوتی ہے

Select one or more of the following:

  • حادثاتی موت پر

  • طبعی موت پر

  • قتل پر

  • اعضا کے ضائع ہونے پر

Explanation

Question 3 of 5

1

مسکین کون ہوتا ہے

Select one of the following:

  • جو ہاتھ پیھلائے

  • جو بے ضرر سا انسان ہو

  • جس کے پاس اتنا نہیں کہ اس کا خرچہ پورا ہو سکے

Explanation

Question 4 of 5

1

وصیت کے ضمن میں دین میں کیا شرائط ہیں

Select one of the following:

  • وارثوں کا میت کی وصیت میں بھی حصہ ہو گا

  • وصیت مرنے سے پہلے نہیں کی جا سکتی

  • وصیت مال کے صرف تیسرے حصے پر کی جا سکتی ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

وصیت لکھنے والے کو چاہیئے کہ وہ زیادتی اور ظلم کی صورت میں وصی کی اصلاح کرے۔ کیوں؟

Select one or more of the following:

  • تاکہ وارث اس کو کچھ معاوضہ دے دیں گے

  • تاکہ وصیت کرنے والا گناہ سے نکل آئے گا

  • وارثوں اور جس کے لئے وصیت کی جا رہی ہے ان کے درمیان دشمنی نہیں ہوگی

  • وصیت لکھنے والے کو اصلاح کرنے کی ضرورت نہیں

Explanation