Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

124
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 183-188

Question 1 of 5

1

قرآن میں روزوں کی فرضیت کا حکم صرف ایک مرتبہ آیا ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

روزے کا لفظی مطلب کیا ہے

Select one of the following:

  • روکنا

  • بھوکا رہنا

  • پاکیزگی اختیار کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

رمضان کا مہینہ کیوں اہمیت رکھتا ہے

Select one of the following:

  • قرآن کے نزول کی وجہ سے

  • روزے رکھنے کی وجہ سے

  • تراویح جماعت کے ساتھ ادا کرنے کی وجہ سے

Explanation

Question 4 of 5

1

مسنون اعتکاف کتنے دن کا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • تین دن کا

  • دس دن کا

  • ایک دن کا

Explanation

Question 5 of 5

1

ہم حرام چیزوں کو کیوں نہیں چھوڑ سکتے

Select one of the following:

  • ان کی خوبصورتی کی وجہ سے

  • معاشرے میں معزز کہلوانے کی وجہ سے

  • ایمان کی کمزوری کی وجہ سے

Explanation