Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

63
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 253- 260

Question 1 of 5

1

رزق کا لفظ ہر اس چیز کے لئے استعمال ہوتا ہے جو اللہ نے عطا کی ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

نبیﷺ کی حدیث کے مطابق جنت کے کتنے درجات ہیں

Select one of the following:

  • 1000 درجات

  • 10 درجات

  • 100 درجات

Explanation

Question 3 of 5

1

آیت الکرسی قرآن کی سب سے۔۔۔۔

Select one of the following:

  • طویل آیت ہے

  • عظیم آیت ہے

  • مختصر آیت ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

عبادت اسی کی ہو سکتی ہے جو۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • مالک ہو

  • معزز ہو

  • جو ہماری تعریف کرتا رہے

Explanation

Question 5 of 5

1

کس آیت کو رات میں پڑھنے سے ایک نگران فرشتہ ہم پر مقرر کردیا جاتا ہے

Select one of the following:

  • آیت النور

  • آیت البر

  • آیت الکرسی

Explanation