Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

76
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 7 years ago
Close

S.AaleImran ayah 1-13

Question 1 of 5

1

سورۃ بقرۃ اور سورۃ آلِ عمران کو ’ زہروَّین ‘ کہا جاتا ہے۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

فرقان قرآن کے علاوہ اور کہاں ہے

Select one of the following:

  • اسکول کی کتب میں

  • توراۃ اور انجیل میں

  • قانون کی کتابوں میں

Explanation

Question 3 of 5

1

لوگ متشٰبھات کے پیچھے کیوں جاتے ہیں

Select one of the following:

  • تاکہ محکمات اور متشٰبھات میں تمیز کر سکیں

  • تاکہ لوگوں کو اصل مقصد سے ہٹایا جاسکے

  • تاکہ وہ محکمات کو سمجھ سکیں

Explanation

Question 4 of 5

1

جنگِ بدر میں مشرکین کی تعداد کتنی تھی

Select one of the following:

  • 850

  • 950

  • 750

Explanation

Question 5 of 5

1

انزل کس طرح کا اترنا ہے

Select one of the following:

  • گزر کرجانے کےلئے اترنا

  • ٹھہرنے کے لیے اترنا

  • سستانے کے لئے اترنا

Explanation