پارہ 2 کوئز

Descripción

Test sobre پارہ 2 کوئز, creado por Nishat Anjum el 11/07/2018.
Nishat  Anjum
Test por Nishat Anjum , actualizado hace más de 1 año
Nishat  Anjum
Creado por Nishat Anjum hace casi 6 años
341
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
درست روٹ ورڈ منتخب کریں۔ الـُفَھَآءُ
Respuesta
  • س-ف-ی
  • س-ف-ھ-
  • س-ف-ء

Pregunta 2

Pregunta
عَقِبَیْہِ
Respuesta
  • ع۔ق۔ی
  • ع۔ق۔ب۔
  • ق-ب-ہ

Pregunta 3

Pregunta
وَجْھِکَ
Respuesta
  • ج-ھ-ک
  • و۔ج۔ھ
  • و۔ھ۔۔ک

Pregunta 4

Pregunta
مُوَلِـیْھَا
Respuesta
  • م۔و۔ل
  • و۔ل۔-ی
  • و۔ل۔ھ

Pregunta 5

Pregunta
مَا بَیـَنـٰہُ
Respuesta
  • جو بیان کیا اس نے
  • جو بیان کیا ہم نے اس کو
  • نہیں بیان کیا ہم نے اس کو

Pregunta 6

Pregunta
فَاَحْیَآ بِہِ الْاَرْضَ
Respuesta
  • پس زندہ کیا اس کو زمین کے ساتھ
  • پس زندہ کیا اس کے ساتھ زمین کو
  • زندہ کیا زمین کا

Pregunta 7

Pregunta
صحیح اور غلط کی نشاندہی کریں۔ واستعینوا بالصبر والزکاۃ
Respuesta
  • True
  • False

Pregunta 8

Pregunta
واذا سالک عبادی عنی فانی مجیب
Respuesta
  • True
  • False

Pregunta 9

Pregunta
شھر رمضان الذی انزل فیہ الحکمہ
Respuesta
  • True
  • False

Pregunta 10

Pregunta
کتب علیکم الصیام وھو حُب لـَکُمْ
Respuesta
  • True
  • False

Pregunta 11

Pregunta
الطلاق ثلاثہ فامساک بمعروف او تسریح باحسان
Respuesta
  • True
  • False

Pregunta 12

Pregunta
للذین یُولون من نسآ ء ھم تربص اربعۃ اشھُرٍ
Respuesta
  • True
  • False

Pregunta 13

Pregunta
قال لَھُمْ نَبِیـُھُمْ اِنَّ اللّٰہَ قَدْ بَعَثَ لؒکُمْ طَالُوْتَ مَلِکاً
Respuesta
  • انھوں نے اپنے نبی سے کہا کہ اللہ نے تمہارے لئے طالوت کو بادشاہ مقرر کیا ہے۔
  • انہیں ان کے نبی نے کہا کہ اللہ نے تمہارے لئے طالوت کو بادشاہ مقرر کیا ہے۔

Pregunta 14

Pregunta
وَقَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَاٰتٰہُ اللّٰہُ الْمُلْکَ
Respuesta
  • اور داؤد کو جالوت نے قتل کر دیا اور اللہ نے اسے بادشاہی دی
  • اور داؤد نے جالوت کو قتل کر دیا اور اللہ نے اسے بادشاہی دی

Pregunta 15

Pregunta
وَتَقَطَّعَتْ بِھِمُ الْاَسْبَابَ
Respuesta
  • اور ان کے تما م تعلقات/رشتے کاٹ دیئے جائیں گے
  • اور ان کے تمام تعلقات/رشتے کٹ جائیں گے۔

Pregunta 16

Pregunta
وَلَئِنْ اٰتَیْتَ الَّذِیْنَ اُوتُو الْکِتَابَ بِکُلِّ اٰیَۃً مَا تَبِعُوا قِبْلَتَکَ
Respuesta
  • اور اگر آئیں تمہارے پاس وہ جو کتاب دیئے گئےہر نشانی کے ساتھ نہ تم پیروی کرنا ان کے قبلے کی
  • اور اگر آؤتم ان کے پاس جو کتاب دیئے گئے ، ہر نشانی کے ساتھ نہیں پیروی کریں گے تمہرے قبلے کی

Pregunta 17

Pregunta
فَلَنُوَلِّیَنَّکَ قِبْلۃً تَرْضَوْنَھَا
Respuesta
  • پس ہم ضرور پھیر دیں گے تم کو قبلے کی طرف تم پسند کرتے ہو س کو
  • پس ہم ضرور پھیر دیں گے تم کو قبلے کی طرف ، پسند آجائے گا تم کو
  • ہم نہیں پھیریں گے تم کو قبلے کی طرف پسند آئے ان کو

Pregunta 18

Pregunta
وَلَحْم الخنزیر وما اُھِلَّ بہ لغیر اللہ
Respuesta
  • اور خنزیر کا گوشت اور نہیں پکارا گیا اس پر اللہ کا نام
  • اور خنزیر کا گوشت اور جو پکارا گیا اس کو غیر اللہ کے لئے

Pregunta 19

Pregunta
فَمَنْ بَدَّلَہُ بعد ما سَمِعَہٗ
Respuesta
  • تو جس نے بدلا اس کو نہیں سنا اس کو
  • تو جو کوئی بدل دے اسے بعد اس کے جو سنا اس نے

Pregunta 20

Pregunta
وَاُخْرِجُوْھُمْ من حیث اخرجُوْکُمْ
Respuesta
  • انھوں نے نکالا جہاں سے نکالا تم نے ان کو
  • نکالو ان کو جہاں سے انھوں نے نکالا تم کو
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

Mis Recursos de Programación
maya velasquez
Fórmulas Geométricas (Perímetros)
Diego Santos
El descubrimiento de América
elenamne18
English: Phrasal Verbs
maya velasquez
Tratados y Planes de México
razbusiness20
Italiano-B1.1-verbi
Diego Borghetto
Salud Pública
Daniela Peña
como elaborar un mapa mental
Maria Gineth Arenas
DERECHO DE LOS NEGOCIOS I
Alfonso Tester
Épocas teatro vacío
Manu prieto
ESPAÑA FÍSICA: TERMOS
Nuria Prado Álvarez