Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

www.alhudainstitute.ca

11423
1
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 1 Part 1

Pregunta 1 de 5

1

علم نافع كون سا هوتا ہے؟ 1

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جس سے اچهى نوكرى مل سکے

  • جس سے اپنی قابلیت دوسروں پر جتا سکیں.

  • جس سے عقل، شعور، دل و دماغ روشن ہوجائے

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

قرآن مجید کا مطالعه کیوں ضروری ہے؟ 2

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • یہ ہمیں سیدهی راہ دکهاتی ہے

  • ٹیسٹ میں اچهے نمبر لانے کا ذریعہ ہے

  • قرآن خوانی کرائی جاسکے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

ہمیں اللہ سے دعا مانگنے سےپہلےکیا کرنا چاہیئے؟3

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اللہ کی حمد و ثنا کرنی چاہیئے

  • کوئی وسیلہ ڈهونڈنا چاہیئے

  • نذر و نیاز کرنی چاہیئے

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

قیامت کے دن زیادتی کا بدلہ کس طرح لیا جائےگا ؟ 4

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ہماری نیکیاں اس کو دے دی جائیں گی جس پر زیادتی ہوئی

  • ہماری برائیاں اس کو دے دی جائیں گی جس پر زیادتی ہوئی

  • ہمارا مال اس کو دے دیا جائے گا

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

رسول صلى الله عليه وسلم نے کن کلمات کے متعلق فرمایا کہ " یہ مجهے ان تمام چیزوں سے زیادہ پیاری ہےجن پر سورج طلوع ہوتا ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اسلام وعلیکم

  • ماشاء اللہ

  • سبحان اللہ و الحمد للہ ولا اله الا اللہ واللہ اکبر

Explicación