Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute

2555
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 9 años
Cerrar

Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Part 3

Pregunta 1 de 5

1

جنگ احد میں مسلمانوں کی شکست کے کیا اسباب تهے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • مالِ غنيمت كا لالچ

  • آپ ﷺ کے حكم كى نافرمانى

  • ميدان جنگ سے فرار

  • تمام وجوهات كى بناء پر

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

حدیث كى رو سے مومن كى مثال كيسى ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • كهيتى كى كونپل كى طرح


  • صنوبر کے درخت كى طرح

  • جڑ کے تنے كى طرح

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

واعتصموبحبل الله جميعاًسے کیا مراد ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • قرآن کو احترام سے طاق پر سجا کر رکهو

  • قرآن کو قسم کهانے کے لئے استعمال کرو

  • قرآن اور سنت کے احکامات پر عمل کرو

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

ا گر کوئی سفر پر نکلے اور حادثہ پیش آجائے، تو کیا کہنا چاہیئے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کاش کہ وہ باہر نہ جاتا

  • اس کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے تهی

  • اللہ نے اس کی موت کا وقت اور جگہ لکهی ہوئی تهی

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

کسی نے آپ سے بد تمیزی سے پیسے مانگے تو آپ کو سنت کی رو سے کیا کرنا چاہئیے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • بد اخلاقی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے

  • خوب ڈانٹ پلانا چاہیئے

  • اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو اس کے رویے کو نظر انداز کرکے اس کو پیسے دے دینا چاہیئے

Explicación