حضرت ابراهیم عليه السلام سے کسں نے الله کے بارے میں جهگڑا کیا
فرعون
نمرود
هامان
الله سے دوستی کے لئے کیا طریقہ کار ہونا چاہیے
(طاغوت کا انکار ( غلط باتوں سے رُک جانا
معاف کر دینا
صلہ رحمی کرنا
آخرت میں خوف و غم سے نجات کسں کو نصیب ہوگی
جو دنیا میں اچهی زندگی گذار کر آیا ہوگا
جسں نے بچوں کاخیال رکها ہوگا
جسں نے اللہ کے راستے میں مال خرچ کیا هوگا
کون سى چیز صدقے سے بہتر ہے
صلہ رحمی
كسى سے اچهی بات کہنا
زکوته
کسں کی نعمتیں برقرار رہتی ہیں
جو دوسروں کو فائدہ پہونچائے
اچها کاروباری ذہن رکهتا ہو
اپنی نعمتوں کو سنبهال کر رکهتا ہو