Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

49
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 1 año
Cerrar

Surah Muhammad 20-38

Pregunta 1 de 5

1

جب ہم اللہ تعلیٰ کا حکم ماننے کو تیار نہیں ہوتے تو یہ کس چیز کی علامت ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • منافقت

  • عبادت

  • کفر

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

تدبّر قرآن کیوں ضروری ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • دل کو صاف کرنے کے لئے

  • ثواب کے لیے

  • لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

"توليتم"کے کونسے دو معنی ہیں:

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • بگاڑ اور تعلقات کی خرابی

  • منہ موڑنا

  • رشتے کاٹنا اور فساد کرنا

  • دوستی اور رشتہ داری

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

آیت ۲۵ میں دین کی طرف آکے پیچھے ہٹنے والوں کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • انکے گھر والے نہیں چلنے دیتے دین پہ

  • شیطان ان کے لئے اس روش کو آسان بنا دیتا ہے

  • دین پر چلنا مشکل لگتا ہے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

کس کام کو کرنے سے ہماری نیکیاں ضائع ہو جاتی ہیں؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • بار بار ایک ہی کام کرنا

  • اللہ کو ناراض کرنے والے کام

  • دکھاوا کرنے سے

Explicación