Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1463
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 8 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 22 Part 1

Pregunta 1 de 4

1

خواتین کو کس طرح گھر سے نکلناچاہیئے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • سنجیدگی، سادگی، حیا اور پردے کا خیال رکھنا چاہیئے

  • ناز و انداز سے نکلنا چاہیئے کیونکہ آخر وہ عورتیں ہیں

  • میک اپ اور جدید تراش و خراش کا لباس زیب تن کرنا چاہیئے

Explicación

Pregunta 2 de 4

1

تبرُّ ج سے کیا مراد ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • پردے کا اہتمام کرنا

  • نمایاں ہوکر زیب وزینت کے ساتھ سامنے آنا

  • ۔ ناز و انداز کےساتھ چلنا

  • نظریں نیچی رکھنا

Explicación

Pregunta 3 de 4

1

کون سی ام المؤمنین کا نکاح خود اللہ سبحانہ تعالٰی نے آسمانوں پر کیا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا

  • حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا

  • حضرت زینب رضی اللہ عنھا

Explicación

Pregunta 4 de 4

1

نبیﷺ کے منہ بولے بیٹے کا کیا نام تھا‌

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

  • حضرت طلحہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

  • حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ

Explicación