Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

7
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 8 años
Cerrar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 25-30

Pregunta 1 de 5

1

اختلاف کے باوجود دین کے کام میں آگے بڑھنے کا نسخہ کیا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اپنی بات پہ زور دے کر آگے بڑھا جا ئے

  • اختلاف ختم کرنے کیلے کام ہی ختم کردیں

  • اختلاف کو پس پشت ڈال کر کام کرتے رہیں

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

گھروں کی بربادی کے ذکر سے کیا سبق ملتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • گھروں کی دیکھ بھال کی وجہ سے دین کا کام اور نیکی کا موقع نہ گنوایا جائے

  • گھروں کی مضبوطی اور آبادی کی فکر کرتے رہیں

  • گھر بنانا ہی نہیں چاہیئے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

بنجر زمین کی مثال مومن کو کیوں دی گئی

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • محنت مشقت پہ آمادہ کرنے کے لئے

  • موازنہ کرنے کے لئے کہ مومن بھی بنجر زمین کی طرح ہے

  • مایوس کن حالات میں بھی رب کی رحمت سے پر امید رہنے کے لئے

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

لفظ ’ الفتح ‘ یہاں کس معنی میں استعمال ہوا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کامیابی

  • امید

  • ۔فیصلہ

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

نبیﷺ الم السجدہ کب پڑھا کرتے تھے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • بعد نمازِفجر

  • قبل نماز عشاء

  • سونے سے قبل

Explicación