تزّودو‘ کا روٹ ز و د ہے جس کا معنی زادراہ ہے ’
تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ ‘ سے کیا مراد ہے ’
کوشش کے ساتھ طلب کرنا
رزق حاصل کرنے کے لئے حرام ذرائع استعمال کرنا
دعا کرنا
فَإِذَا أَفَضْتُم ‘ یہاں لفظ ’ أَفَضْتُم ‘ کس معنی میں آیا ہے ’
کسی چیز کا اوپر سے انڈیلنا
کھیل کود کرنا
سی بڑے گروہ کا کہیں سے نکلنا
عرفات سے واپسی پر مشعر الحرام میں قیام کرنے کا حکم ہے۔ یہ کون سی جگہ ہے
مزدلفہ
منیٰ
مکہ
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ……} خصوصی طور پر یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے ۔ }
مقامِ ابراھیم پر
حطیم پر
رکن ایمانی اور حجراِ اسود کے درمیان