Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

Fahm Al Quran

2960
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 2

Question 1 of 5

1

حضرت ابراهیم عليه السلام سے کسں نے الله کے بارے میں جهگڑا کیا

Select one of the following:

  • فرعون

  • نمرود

  • هامان

Explanation

Question 2 of 5

1

الله سے دوستی کے لئے کیا طریقہ کار ہونا چاہیے

Select one of the following:

  • (طاغوت کا انکار ( غلط باتوں سے رُک جانا

  • معاف کر دینا

  • صلہ رحمی کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

آخرت میں خوف و غم سے نجات کسں کو نصیب ہوگی

Select one of the following:

  • جو دنیا میں اچهی زندگی گذار کر آیا ہوگا

  • جسں نے بچوں کاخیال رکها ہوگا

  • جسں نے اللہ کے راستے میں مال خرچ کیا هوگا

Explanation

Question 4 of 5

1

کون سى چیز صدقے سے بہتر ہے

Select one of the following:

  • صلہ رحمی

  • كسى سے اچهی بات کہنا

  • زکوته

Explanation

Question 5 of 5

1

کسں کی نعمتیں برقرار رہتی ہیں

Select one of the following:

  • جو دوسروں کو فائدہ پہونچائے

  • اچها کاروباری ذہن رکهتا ہو

  • اپنی نعمتوں کو سنبهال کر رکهتا ہو

Explanation