Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2130
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Part 2

Question 1 of 5

1


الله كي رسی سے كيا مراد ہے

Select one of the following:

  • قرآن و سنت

  • لفت العربيه

  • تاریخ کی کتابیں

Explanation

Question 2 of 5

1

........ جمله مكمل كريں:" آپ نيكی كو پا نہیں سکتے جب تك .

Select one of the following:

  • آپ كسى بزرگ سے سفارش نه كروائیں

  • آپ دكهاوا نه كريں

  • آپ اپنی محبوب چیز اللہ کے لئے قربان نه كريں

Explanation

Question 3 of 5

1

دین کا اصل مقصد کیاہے؟

Select one of the following:

  • فرقہ واریت کو فروغ دینا

  • چهوٹے چهوٹے اختلافات بهلا کر الله کی خاطر محبت کرنا

  • اپنے اپنے بزرگ کے پیچهے پیچهے چلنا

Explanation

Question 4 of 5

1

امر بالمعروف اور نهي عن المنكر كيا هے؟

Select one of the following:

  • نیکی سے روكنا اور برائی کا حکم دینا

  • كسى بهی رد عمل كا اظہارنہ کرنا

  • نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روكنا

Explanation

Question 5 of 5

1

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق مسلمان کتنے فرقوں میں بٹیں گے

Select one of the following:

  • 73

  • 72

  • 71

Explanation