Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1895
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 1

Question 1 of 5

1

ہمیں حق کو حق دیکھنے کے لئے کیا دعا سکھائی گئی

Select one of the following:

  • اللھم أجرنی من النار

  • اللھم ارنا الحق حقاً۔۔۔

  • ربی زدنی علماً

Explanation

Question 2 of 5

1

اگر اکثریت کوئی کام کر رہی ہے تو ہمیں بھی حق جاننے بغیر ان کی پیروی کر لینی چاہیئے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 3 of 5

1

رسول اللہ ﷺ نے عبادت گزار بننے کا ہمیں کیا نسخہ بتایا

Select one of the following:

  • رات بھرنمازیں پڑھی جائیں

  • حرام کاموں سے پرہیز کیا جائے

  • دن کو متواتر روزے رکھے جائیں

Explanation

Question 4 of 5

1

گناہ وہ ہوتا ہے جس میں نہ نفس کو سکون ملتا ہے نہ دل کو اطمینان

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 5 of 5

1

ولكُلِ درجاتٌ مِمّا عَمِلوا کا کیا ترجمہ ہے

Select one of the following:

  • ہر شخص کا درجہ اس کے عمل کے لحاظ سے ہے

  • ہر شخص کا درجہ اس کے علم کے لحاظ سے ہے

  • ہر شخص کا درجہ اس کے مال کے لحاظ سے ہے

Explanation