Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 1

Question 1 of 5

Medal-premium 1

قومِ شعیب کس گناہ کا ارتکاب کر رہی تھی

Select one of the following:

  • کفر

  • ناپ تول میں کمی اور تجارتی دھوکہ بازی

  • زنا

Question 2 of 5

Medal-premium 1

اللہ تعالی کا قانون استدراج کیا ہے

Select one of the following:

  • نافرمان قوم یکے بعد دیگرے آزمائش میں مبتلا رہتی ہے

  • نافرمان قوم یکسر تباہ کر دی جاتی ہے

  • نافرمان قوم کو وقتی فوائد اور ڈھیل ملتی ہے اور پھر اچانک پکڑ آجاتی ہے

Question 3 of 5

Medal-premium 1

فرعون نے جادوگروں کو ایمان لانے پہ کیا دھمکی دی

Select one of the following:

  • ہاتھ پاؤں مخالف سمت سے کاٹ ڈالنے کی

  • جان سے مارنے کی

  • ملک بدر کرنے کی

Question 4 of 5

Medal-premium 1

فرعون نے موسٰیؑ کے خلاف کیا تدبیر اختیار کی

Select one of the following:

  • ان کے خلاف عدالتی کاروائی کی

  • انہیں ملک سے نکالنے کے لئے فوجی طاقت کی دھمکی دی

  • ان کے معجزات کو نیچا دکھانے کے لئے ماہر جادوگروں کو جمع کیا اور مقابلہ کرایا

Question 5 of 5

Medal-premium 1

موسٰیؑ نے قوم کو فرعونی جبر کے مقابل کیا تاکید کی

Select one of the following:

  • فرعونی ظلم کے آگے کٹتے مرتے رہیں

  • صبر اور اللہ سے مدد طلب کرو

  • پہلی فرصت میں ملک چھوڑ دو

Icon_fullscreen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 1

Al Huda Canada
Quiz by , created over 1 year ago

alhudainstitute.ca

Eye 462
Pin 0
Balloon-left 0
Tags
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close