Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 2

Question 1 of 5

Medal-premium 1

کس طرح کے لوگ حق کو پاسکتے ہیں

Select one of the following:

  • جو ضدی ہوتے ہیں

  • جو کہنے والے کی دنیاوی حیثیت کو دیکھتے ہیں

  • جو دنیاوی زندگی کے ظاہری دھوکے میں مبتلا نہیں ہوتے۔

Question 2 of 5

Medal-premium 1

تمام پیغمبروں اور دین کا کام کرنے والوں کے لئے سب سے پہلے اپنے دل کو کس چیز سے پاک کرنا ضروری ہے

Select one of the following:

  • محبت سے

  • تعصب سے

  • دنیاوی لالچ سے

Question 3 of 5

Medal-premium 1

نوحؑ کی ساڑھے نو سو سال کی تبلیغ کے نتیجے میں کتنے لوگ ایمان لائے تھے

Select one of the following:

  • نوّے

  • اسّی

  • پچاس

Question 4 of 5

Medal-premium 1

قرآن مجید میں جو واقعات بیان کئے گئے ان کا ایک مقصد کیا تھا

Select one of the following:

  • تاریخی واقعات پر روشنی ڈالنا تھا

  • آپؐ کو تسلی دینا تھا

  • لوگوں کی قرآن میں دلچسپی کو قائم رکھنا تھا

Question 5 of 5

Medal-premium 1

دو سجدوں کے درمیان پڑھی جانی والی دعا کونسی ہے

Select one of the following:

  • ...... اللهم عافني في بدني

  • سبحان ربي الاعليٰ

  • ........ اللهم اغفرلي، وارحمني

Icon_fullscreen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 2

Al Huda Canada
Quiz by , created over 1 year ago

alhudainstiute.ca

Eye 386
Pin 0
Balloon-left 0
Tags
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close