Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1340
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 18 Part 1

Question 1 of 5

1

سورة المومنون میں مومنوں کی کیا خصوصیات بیان ہوئی ہیں

Select one or more of the following:

  • دوسروں کے نجی معاملات میں دلچسپی لیتے ہیں

  • ۔ شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں، امانتوں کی پاسداری اور عہدوں کی نگرانی کرتے ہیں

  • خوب علم حاصل کرکے اعلیٰ عہدوں پر فائر ہوتے ہیں

  • ۔ نماز میں خشوع کرتے ہیں، لغو سےدور رہتے ہیں، زکوٰۃ کے طریقے پرعامل ہوتے ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

مومن کی وراثت کیا ہے

Select one of the following:

  • ۔ مسجد /مدرسہ

  • جنت

  • خوبصورت بڑے بڑے گھر

Explanation

Question 3 of 5

1

فردوس کیا ہے

Select one of the following:

  • جنت کے خاص دروازے کا نام ہے

  • اعلیٰ ترین مقام ہے جس کی چھت رب کریم کا عرش ہے

  • لڑکیوں کا سب سے پسندیدہ نام ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

وہ کونسا درخت ہے جو تیل اور سالن دونوں کے طور پر استعمال ہوتا ہے

Select one of the following:

  • زیتون کا درخت ہے

  • کھجور کا درخت ہے

  • ناریل کا درخت ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

حضرت نوح علیہ السلام کے نے جب نوحؐ نے بیٹے اور بیوی کو کشتی میں سوارہونے کےلئے کہا تو انکا کیا رد عمل تھا

Select one of the following:

  • دونوں نے ان کی بات نہیں مانی اورکشتی میں سوار نہیں ہو ئے

  • دونوں نے ان کی بات مان لی مگر کشی میں سوار نہیں ہو ئے

  • دونوں نے ان کی بات مان لی اور کشتی میں سوار ہوگئے

Explanation