Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1130
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 20 Part 2

Question 1 of 5

1

جمعہ کو سب سے افضل ترین دن کیوں کہا گیا

Select one or more of the following:

  • اسی دن صور پھونکا جائے گا

  • سعودی عریبیہ میں چھٹی کا دن ہوتا ہے

  • کیونکہ اس دن آدمؑ کو پیدا کیا گیا اور اسی دن وہ فوت ہو ئے

  • کیونکہ ہمارےآابا واجداد کے لئے افضل دن تھا

Explanation

Question 2 of 5

1

قیامت کے دن اللہ نور کے ممبر پر کسں کو بٹھائے گا

Select one of the following:

  • جو دنیاوی فائدوں کی خاطر ایک دوسرے سے ملتے ہونگے

  • جو اپنی خواہشات کے تابع ہونگے

  • جو اللہ کے خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے ہونگے

Explanation

Question 3 of 5

1

فرعون کی تباہی کا آغاز کہاں سے ہوا

Select one of the following:

  • جب فرعون نے موسی کو گود لیا

  • جب فرعون نے نبی اسرائیل کے بیٹوں کو قتل کیا

  • جب اللہ نے اُمِ موسیٰؑ کے دل میں بات ڈالی کے موسیٰؑ کو دریا میں ڈال دے

Explanation

Question 4 of 5

1

موسی نے لڑکیوں کی مدد کرنے کے بعد کیا دعا کی

Select one of the following:

  • رب شرح لی صدری

  • حسبی اللہ ونعم الوکیل

  • ربِّ إنّي لِما أنزلتَ

Explanation

Question 5 of 5

1

عورت بہ وقت ضرورت حیا اور وقار کا خیال رکھتے ہو ئے کام کیلئے گھر سے باہر نہیں نکل سکتی ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation