نوحؑ نے اپنے رب کو پکارا جب وہ اپنی قوم کے رویے سے مایوس ہوگئے
إِنِّي أَرَىٰ فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ ۔۔کس نے کس نے کس کو کہا؟
ابراھیمؑ نے اسمٰعیلؑ سے
اسمٰعیلؑ نے ابراھیمؑ سے
نوحؑ نے اپنے بیٹے سے
الْكِتَابَ الْمُسْتَبِينَ..کس کی طرف اشارہ ہے؟
توراۃ
قرآن
صحفِ ابراھیم
سَلَامٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ..کس بنا پر محسنین کہلائے؟
فرعون اور اہل دربار میں جا کر حق بات کی
بنی اسرائیل کو دریا پار کرایا
اللہ سبحانہ تعالی نے انہیں نبوت عطا کی
وَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ … الْكَرْبِ الْعَظِيمِ ۔سے مراد
قوم کا انکار اور مذاق اڑانا
غرق ہونے کی تکلیف
لوگوں کا ایمان نہ لانا