Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

44
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada aproximadamente 9 anos atrás
Fechar

S.AaleImran ayah 23 - 32

Questão 1 de 5

1

نصیباً ‘ کا روٹ ’ ن ص ب ‘ جس سے مراد قسمت کا لکھا یا معین حصّہ۔ ’

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

جب حق سامنے آئے تو انسان پر کیا لازم ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • باطنی حاضری ہونا لازمی ہے

  • صرف ظاہری حاضری ہونا لازم ہے

  • کہ وہ ظاہری اور باطنی طور پر متوجہ ہو

  • اللہ کی مجلس میں حاضر ہو اور دل لگا کر غور سے سنے

Explicação

Questão 3 de 5

1

اللہ تعالی مالک الملک کیسے ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • جسے چاہے عزت دیتے ہیں جس سے چاہے لے لیتے ہیں

  • صرف مومنوں کو عزت دیتے ہیں

  • صرف خوشحال لوگوں کو عزت دیتے ہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

مومنوں کو چھوڑکر کافروں کو اولیا بنانے سے کیوں منع کیا گیا

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • انسان اسی کے دین پر ہو جاتا ہے

  • کافر قوم کی طرف سے امداد بند ہونے کا خطرہ ہو جاتا ہے

  • ان کے ممالک میں داخل ہونا مشکل ہوجاتا ہے

  • کیونکہ انسان جس سے مدد لیتا ہے اس کا وفادار ہوجاتا ہے

Explicação

Questão 5 de 5

1

اللہ سے محبت کی ہمارے پاس کیا دلیل ہے

Selecione uma das seguintes:

  • اجتمعاعی ذکر و استغفار کرنا

  • اللہ کے رسولﷺ سے محبت اور ان کی پیروی

  • قرآن خوانی کا اہتمام کرنا

Explicação