Fiqh of Salah Quiz 34

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 34, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 19-07-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 3 anos atrás
397
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
جلسہ استراحت کیا ہوتا ہے؟
Responda
  • طاق رکعات کے بعد اٹھنے سے پہلے تھوڑی دیر بیٹھنا
  • دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا
  • التحیات کے لیے بیٹھنا

Questão 2

Questão
دوسرے سجدے کے بعد کیسے بیٹھیں گے؟
Responda
  • بائیں پاوٴں پر
  • دائیں پاوٴں پر
  • چار زانوں ہو کر

Questão 3

Questão
دوسری رکعت کیلئے کیسےکھڑے ہوں؟
Responda
  • ہاتھوں سے زمین پر سہارا لے کر
  • آس پاس کی چیزوں سے سہارا لے کر
  • بغیر کسی سہارے کے

Questão 4

Questão
اٹھتے ہوئے ہاتھوں کی کیفیت کیسی ہو؟
Responda
  • صحیح حدیث سے کچھ ثابت نہیں
  • مٹھی بند ہو
  • ہاتھ کھلے ھوں

Questão 5

Questão
دوسری رکعت کیسے شروع کریں؟
Responda
  • الفاتحہ پڑھنا
  • ثناء اور الفاتحہ پڑھنا
  • تعوذ تسمیہ کے ساتھ الفاتحہ پڑھنا