Fiqh of Salah Quiz 35

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 35, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 19-07-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 3 anos atrás
336
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
تشہد میں ہاتھ کہاں ہوں گے؟
Responda
  • ران پر
  • گھٹنوں سے آگے ہاتھ رکھنا
  • گود میں ہاتھ رکھنا

Questão 2

Questão
اگر تین یا چار رکعات والی نماز میں پہلے تشہد میں بیٹھنا بھول جائیں تو کیا کریں؟
Responda
  • نماز کے آکر میں سجدہ سہو کرلیں
  • نماز دو بارہ پڑھیں
  • جب یاد آئے اسی وقت بیٹھ کر تشہد پڑھ لیں

Questão 3

Questão
تشہد کے دوران نگاہ کہاں ہو؟
Responda
  • تشہد کی انگلی پر
  • سجدے کی جگہ پر
  • ران پر

Questão 4

Questão
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنے سے کیا ملتا ہے؟ لیکچر سن کر جواب دیں
Responda
  • سلامتی اور رحمت
  • مغفرت
  • جنت

Questão 5

Questão
صالحین کون سے اعمال کرتے ہیں؟ تین جواب چنیں
Responda
  • خیر کے کاموں میں بھاگ دوڑ کرتے ہیں
  • نیکی کا حکم دیتے ہیں
  • برائی سے روکتے ہیں
  • سستی سے کام کرتے ہیں
  • دوسروں کو خیر کے کاموں سے روکتے ہیں