Fiqh of Salah Quiz 39

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 39, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 01-08-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses aproximadamente 3 anos atrás
388
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک و لہ الحمد یحی و یمیت وھو حی لا یموت بیدہ الخیر وھو علی کل شیء قدیر یہ دعا نماز کے بعد کے علاوہ اور کب پڑھی جاتی ہے؟
Responda
  • بازار میں
  • مجلس کے اختتام پر
  • گھر میں داخل ہوتے ہوئے

Questão 2

Questão
تسبیح کیسے کریں؟
Responda
  • دائیں ہاتھ پر گنیں
  • تسبیح پر
  • دانوں پر

Questão 3

Questão
نماز کے بعد آیت الکرسی کیوں پڑھیں؟
Responda
  • موت کے سوا اس کو جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی
  • گناہ معاف ہوتے ہیں
  • شفاعت حاصل ہوتی ہے

Questão 4

Questão
سبحان اللہ | الحمد للہ | اللہ اکبر یہ اذکار کتنی دفعہ پڑھ سکتے ہیں؟ تین جواب چنیں
Responda
  • 33 33 34 بار
  • 10 10 10 بار
  • 25 25 25 بار
  • 20 20 20 بار
  • 100 100 100 بار

Questão 5

Questão
نماز کے بعد کے اذکار کرنے کے لیے کیسے بیٹھنا افضل ہے؟
Responda
  • دو زانوں ہو کر تشھد کی طرح
  • چار زانوں ہو کر
  • گھٹنے اوپر کر کے