Fiqh of Salah Quiz 44

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 44, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 12-08-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses aproximadamente 3 anos atrás
316
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
سترہ کیا ہے؟
Responda
  • وہ رکاوٹ جو نمازی کے آگے کھڑی کی جائے
  • وہ کرسی جس پر بیٹھ کہ نماز پڑھیں
  • وہ چیز جس سے نماز کے دوران ٹیک لگائی جائے

Questão 2

Questão
نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا گناہ ہے؟
Responda
  • کم از کم وہاں 40 دن کھڑا رہنا گزرنے سے بہتر ہے
  • چالیس سال تک گناہ ہوتا ہے
  • چالیس مہینے کی نمازیں باطل ہو گئیں

Questão 3

Questão
سترہ کیوں رکھیں؟
Responda
  • شیطان کو روکتا ہے
  • ورنہ نمازی کو گناہ ملتا ہے
  • یہ فرض ہے

Questão 4

Questão
اگر سترہ نہ ہو تو کیسے گزریں؟ چار جواب چنیں
Responda
  • کچھ رکھ کہ گزر جائیں
  • کوئی چیز نہ ہو تو کسی کو کھڑا کر کے گزر جائیں
  • کھڑے رہنے سے تین بازو دور کا اندازہ کرنے گذر جائیں
  • نگاہ کے دائرے سے باہر سے گزرجائیں
  • جب نمازی سجدے میں ہو تو ٹاپ کے گزر جائیں

Questão 5

Questão
مندرجہ ذیل میں سے کون سی چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ تین جواب چنیں
Responda
  • سیاہ کتے کا گزرنا
  • عورت کا گزرنا
  • گدھے کا گزرنا
  • کالی بلی کا گزرنا
  • لال کتے کا گزرنا